
كتاب رہنمائے حج اور عمرہ
تحميل كتاب رہنمائے حج اور عمرہ pdf في الكتاب قيد المراجعة ، تم شرح جميع مسائل الحج والعمرة بشكل موجز وشامل للغاية ، كما تم اقتباس الأعشاب من القرآن والسنة ، كما تضمن فيه فتاوى العلماء في بعض الأمور المهمة. - كما تم توفير صور وخرائط تسهل على القارئ العام فهم القضايا أرقام: طلال بن أحمد العقيل .. زیرنظر کتاب میں انتہائی مختصر اور جامع انداز میں حج وعمرہ کے تمام مسائل بیان کردیئے گئے ہیں ہربات کا قرآن وسنت سے حوالہ بھی دیا گیا ہے بعض اہم مسائل سے متعلق علماء کے فتاوے بھی اس میں شامل ہیں اس کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تصاویر اور نقشوں کا بھی اہتمام کیا گیاہے جس سے عام قاری کو مسائل کے سمجھنے میں سہولت رہتی ہے اعداد کردہ :طلال بن أحمد العقيل، تقدیم:شیخ صالح بن عبدالعزیزبن محمد آل شیخ وزیر برائے اسلامی امور،اوقاف اوردعوت وارشاد .
عرض المزيد