
كتاب حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم
تحميل كتاب حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم pdf 2018م - 1443هـ نبذه عن الكتاب: زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں: 1 آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2 آپ کی اتباع کرنا 3 آپ سے محبت کرنا 4آپ کی مدد کرنا 5 آپ کی دعوت کو عام کرنا 6 آپ کی ہرحالت میں توقیرواحترام کرنا 7آپ کا تذکرہ ہونے پر درووسلام بھیجنا 8آپ کے دوستوں سے دوستى اوردشمنوں سے دشمنى کرنا 9 آپ کی شان میں افراط وتفریط سے اجتناب کرنا 10 آپ کے صحابہ واہل بیت سے محبت کرنا وغيره. اسی طرح کتاب کے شروع میں سیرت رسول صلى اللہ علیہ وسلم پر مختصراًروشنی ڈالی ہے اور ”اہل مغرب کا پیغمبراسلام سے تعصّب اورہماری ذمہ داریاں ” کے عنوان سے ایک تحقیقی مضمون بھی شامل فرمائی ہے.نہایت مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں. .
عرض المزيد